اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کھانا بنا سکتی ہوں، لگتا ہے کہ اب شادی کرنے کیلئے تیار ہوں: ہانیہ عامر

25 Mar 2025
25 Mar 2025

(ویب ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر نے رمضان منی وی لاگ سیریز میں سحری بناتے ہوئے اپنی شادی کیلئے تیار ہونے کا انکشاف کردیا۔

اداکارہ ایک نئے منی وی لاگ میں اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سحری بناتی نظرآئیں اور کچن میں ہی کھڑے کھڑے پورا وی لاگ بنا لیا، ہانیہ عامر پراٹھے بیلتی نظر آئیں۔

اسی دوران اداکارہ نے کہا کہ وہ کھانا بھی بنا سکتی ہیں اورانہیں لگتا ہے کہ اب وہ شادی کرنے کیلئے تیار ہیں، اس منی وی لاگ میں پڑوسیوں نے دروازہ کھٹکھٹا کر زیادہ شورہونے کی شکایت کی۔

جس کے بعد انہوں نے آہستہ بات کرنی شروع کی لیکن لسی بنانے کیلئے بلینڈر پھر بھی چلا دیا یہ کہہ کہ کیا ہی کرلیں گے وہ، چلا دو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے