اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جنت مرزا نے ڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

23 Mar 2025
23 Mar 2025

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے ڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔

حال ہی میں جنت مرزا نجی ٹی وی کی سحر ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جنت مرزا نے ڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں ڈراموں میں اداکاری کیلئے کئی رکاوٹیں درپیش ہیں۔

جنت مرزا کا کہنا تھا کہ تقریباً تمام ڈراموں کی شوٹنگ کراچی میں ہوتی ہےاور میں فضائی حادثات سے خوفزہ ہونے کے سبب جہاز میں بار بار کراچی کا سفر کرنے سے کتراتی ہوں، ویسے بھی ڈرامہ سائن کرنا ایک طویل عرصے پر محیط ذمہ داری ہوتی ہے اور اسی وجہ سے میں ڈرامے نہیں کرنا چاہتی۔

میزبان نے ٹک ٹاکر سے کراچی شفٹ ہونے سے متعلق سوال پوچھا جس پر جنت مرزا کا کہنا تھا کہ انہیں اور انکی فیملی کو فیصل آباد میں رہنا پسند ہے اور ان کے والدین کراچی منتقل نہیں ہونا چاہتے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles