اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پاکستان کوعظیم اورفلاحی ریاست بنانے کیلئے ہر فرد اورطبقہ اپنا کردارادا کرے: حمزہ شہباز

23 Mar 2025
23 Mar 2025

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں ان رہنما اصولوں اور عظیم اہداف کو سر بلند رکھنے کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مسلمانان ہند کو الگ وطن کےحصول کےلیےمتحد کیا۔

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آج کے دن قائداعظم سمیت تحریک آزادی کے دیگر عظیم قائدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن کے اخلاص، تدبر اور بے مثال قربانیوں سے پاکستان وجود میں آیا۔

 حمزہ شہباز نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کو عظیم اور حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے ہر فرد اور طبقے کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، گزشتہ برسوں کےدوران پاک فوج اورسکیورٹی کےتمام اداروں نے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں، یوم پاکستان ان شہداء کی عظمت اور ان کی قربانیوں پر اظہار تشکر کا دن بھی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles