اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن: جمشید دستی کیخلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت 25مارچ کو مقرر

21 Mar 2025
21 Mar 2025

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کیخلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔

جمشید دستی کیخلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت 25مارچ کو مقرر کی گئی، ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کیس پر سماعت کرے گا۔

الیکشن کمیشن  نے اگلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کر دی جبکہ ڈاکٹر امجد علی نااہلی کیس کی سماعت بھی 25 مارچ کو ہو گی۔

واضح رہے الیکشن کمیشن  نے جمشید دستی کے خلاف امیر اکبر کی درخواست قابل سماعت قرار دی تھی، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کےخلاف اثاثے چھپانے کا کیس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles