اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہکام فلائی اوور کی تعمیر کے دوران کنٹریکٹر سے ریکوری نہ کرنے کا انکشاف

21 Mar 2025
21 Mar 2025

(لاہور نیوز) شاہکام فلائی اوور کی تعمیر کے دوران کنٹریکٹر سے ریکوری نہ کرنے کا انکشاف ہو گیا۔

بزدار دور میں تعمیر ہونے والے شاہکام فلائی اوور پر آڈیٹر جنرل کے اعتراضات سامنے آ گئے۔

میگا پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران ملبہ اور مواد کا مالک ادارہ ہوتا ہے لیکن ڈیفنس روڈ پر توڑی گئی ڈرین سے نکلنے والا سریا اور دیگر مواد متعلقہ ٹھیکیدار  نے ادارے کو واپس نہ کیا۔

مواد کی ریکوری نہ کرنے سے سرکاری خزانے کو ایک کروڑ 68 لاکھ 23 ہزار روپے کا نقصان پہنچا، نیسپاک کی رپورٹ کے بعد ایل ڈی اے کو متعلقہ ٹھیکیدار سے ریکوری کا حکم دے دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles