
20 Mar 2025
(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، ہر دلعزیز اداکارہ نیلم منیر نے زندگی کی 33 بہاریں دیکھ لی ہیں۔
محمد راشد نے اپنی حسین اہلیہ کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے اور ان کے مستقبل کے لیے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے رواں سال کے آغاز میں دبئی کے رہائشی محمد راشد سے شادی کی تھی۔