اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

برطانوی ہائی کمشنر کی رانا ثنااللہ خان سے ملاقات، اقتصادی شراکت داری پر گفتگو

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ خان سے اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر گفتگو کی گئی، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہیں، پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے۔

پاکستان میں برطانوی سرمایہ کاری کے فروغ اور نئی تجارتی راہوں پر غور کیا گیا، ملاقات میں ثقافتی تبادلوں اور عوامی روابط کے فروغ سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles