اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت میں مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں: شاہد خاقان عباسی

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ماضی کی ناکام حکومت کی طرح یہ حکومت بھی پرانی غلطیاں دہرا رہی ہے، حکومت میں صلاحیت نہیں مسائل کو حل کر سکے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب تک حکومت بلوچستان کے لوگوں کی محرومی دور نہیں کرے گی مسئلہ حل نہیں ہو گا۔

انہوں  نے کہا کہ جب تک ان معاملات کی تہہ تک نہیں جائیں گے یہ ٹھیک نہیں ہونگے، ماضی میں جو غلطی ہوئی اس کو دہرانا نہیں چاہئے، اپوزیشن جماعت کا مطالبہ تھا تو پیرول پر بانی پی ٹی کو لے جاتے۔

انہوں  نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کی پوری ٹیم  نے ہمارے ساتھ الحاق کیا، سب مل کر ملک کی مشکلات دور کرنے کے لیے کردار ادا کریں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles