اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے، شریف اللہ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلیٰ سطح پر تبادلے، شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

شریف اللہ اس سے قبل صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور تعینات کر دیا گیا۔

الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن علی اصغر سیال کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔

جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر علیم شہاب کو ایڈیشنل ڈی جی الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles