اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موجودہ حالات میں قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے: طارق فضل چودھری

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چودھری  نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 93 ہزار سے زائد شہادتیں ہو چکی ہیں، پچھلے 20 سال سے دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹ رہے ہیں، کچھ ناعاقبت اندیش ملک دشمنوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ اور مایوس کن تھا، دشمن چاہتا ہے کہ ملک میں دیرینہ استحکام نہ آئے تاہم دہشت گردی کا شکار صرف مسلمان ممالک ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles