اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سے ابوظہبی جانے والی مسافر خاتون سے 1 کلو ہیروئن برآمد

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) ایئرپورٹس سکیورٹی فورس نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون مسافر سے ہیروئن برآمد کر لی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق منشیات کا وزن 1 کلو گرام سے زیادہ ہے، خاتون لاہور سے ابوظہبی جارہی تھی، منشیات خاتون مسافر نے جسم کے مخصوص حصوں سے پیکٹس میں باندھی ہوئی تھی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزمہ سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles