اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یوم پاکستان کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے تیار کئے گئے خصوصی نغمے کا ٹیزر ریلیز

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) یوم پاکستان کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر لیا گیا۔

معروف گلوکار عاطف اسلم نے آواز کا جادو جگایا جس کا ٹیزر جاری کر دیا گیا، ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان، ترقی، امن اور استحکام کا پیغام دیا گیا۔

نیا جوش، نئی امنگ، نیا ملی ترانہ دلوں کو گرمائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles