اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ثنا جاوید اور شعیب ملک کے والدین کی خبریں سوشل میڈیا پر زور پکڑنے لگیں

19 Mar 2025
19 Mar 2025

(ویب ڈیسک)سابق قومی کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کے ہاں بچے کی پیدائش سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد شعیب ملک ایک مرتبہ پھر سے والد بننے والے ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ایک ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس جوڑے کے ہاں ’اچھی خبر‘ ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ایک شو سے ویڈیو وائرل ہوئی ہے  جس نے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ ثنا جاوید ماں بننے والی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا تھا کہ ثنا کو اپنے قریب کھانے کیا اشیا کو دیکھ کر اُلٹی محسوس ہوتی ہے اور وہ وہاں سے دور ہوجاتی ہیں یہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ اداکارہ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

واضح رہے کہ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی جانب سے فی الحال اس خبر سے متعلق کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles