
19 Mar 2025
(ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ نے پولیس کو اگلے 3 ماہ کا بجٹ جاری کردیا، پنجاب پولیس کو 47 ارب روپے کا بجٹ جاری کیا گیا ہے۔
بجٹ پولیس کو آپریشنل اخراجات اور تنخواہوں کی مد میں جاری کیا گیا ہے۔ بجٹ میں 3ارب روپے پٹرول کی مد میں جاری کئے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے بجٹ محکمہ پولیس کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیا۔