اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کی سرکاری قیمت 595 روپے سے کم نہ ہو سکی

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(لاہور نیوز) ماہ مقدس میں بھی پولٹری مصنوعات متوسط طبقے کی پہنچ سے کوسوں دور ہے۔

 رمضان المبارک میں بھی مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا، برائلر مرغی کی سرکاری قیمت 595 روپے سے کم نہ ہو سکی، مارکیٹ میں مرغی کا صافی گوشت 720 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 286 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

ادھر سرکاری ریٹ لسٹ میں 5 سبزیوں کے دام مزید بڑھا دیئے گئے، مارکیٹ میں پیاز 70 ، ٹماٹر 80 ، لہسن 700 اور ادرک 395 روپے کلو تک بیچا جا رہا ہے۔

پھلوں میں کیلا درجہ اول 400، درجہ دوم 300 روپے فی درجن بیچا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles