اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی، برطانوی سیفٹی اتھارٹی 20 مارچ کو فیصلہ جاری کرے گی

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(لاہورنیوز) قومی ایئرلائن کی یورپ کے بعد برطانیہ کے لئے بھی پروازوں کی بحالی کا معاملہ، برطانوی سیفٹی اتھارٹی 20 مارچ کو فیصلہ جاری کرے گی۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں فلائٹ آپریشن لندن کی بجائے مانچسٹر سے شروع کیا جائے گا، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ کے سلاٹ پی آئی اے کی جانب سے پہلے ہی ترکش ایئرلائن کو لیز پر دے دیئے گئے تھے۔اجازت ملنے کے بعد پی آئی اے کو پروازوں کی بحالی کے لئے تین سے چار ہفتے درکار ہوں گے، فلائٹ آپریشن 15 اپریل سے 20 اپریل تک شروع کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles