اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نادیہ حسین نے ویڈیو بیان پر ایف آئی اے افسر سے معافی مانگ لی

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(لاہورنیوز) ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ میں نے اپنا بیان ایف آئی اے سائبر کرائم کو ریکارڈ کروا دیا ہے، ویڈیو بیان سے ایف آئی اے افسر کی دل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں۔

کراچی میں ایف آئی اے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نادیہ حسین نے کہا کہ اداروں کو اور مجھے آگاہی کیلئے ایک ویڈیو بنانی چاہیے، ملزمان نے مجھ سے صرف واٹس ایپ پر ہی رابطہ کیا تھا، مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے واٹس ایپ سے کیسے ملزمان کو پکڑا جائے گا؟

نادیہ حسین نے کہا کہ معلوم نہیں تھا کہ ایف آئی اے دفتر میں شکایت جمع کرنا ضروری ہوتا ہے، عوام سے کہوں گی کہ ڈریں نہیں شکایت ضرور کریں۔

انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے حکام کو جعلی کال پر تمام معلومات فراہم کردی ہے، کال موصول ہونے کے بعد ایف آئی اے پورٹل پر شکایت درج کروائی تھی، میرے علم میں نہیں تھا کہ تحریری طور پر بھی شکایت درج کروانی تھی، اعلیٰ حکام سے التماس ہے کہ جعل سازوں سے لوگوں کو بچایا جائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles