اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں جلد ریلیف کی خوشخبری سنا دی

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں قوم کو وزیراعظم کی طرف سے جلد ریلیف ملے گا۔

وزیر توانائی اویس لغاری نے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز میں وزیراعظم کے اعلان سے بجلی صارفین خوش ہوں گے، اگلے 6 برسوں میں گردشی قرضوں کو اتار دیں گے، گردشی قرضے کی مد میں صارفین سے لئے پیسوں میں اضافہ نہیں ہو گا۔

اویس لغاری کا کہنا تھا کہ سولر میٹرنگ سے متعلق نئی پالیسی بھی اچھی ہے، پالیسی نہ لاتے تو عام صارف 3 ہزار ارب سے زیادہ اضافی قیمت ادا کر رہا ہوتا، اگلے 8 سال میں صارف کو 3 ہزار ارب کم دینا ہوں گے۔

وزیر توانائی کا مزید کہنا تھا کہ نئی پالیسی کے باوجود انڈسٹری کا ڈیڑھ سال میں سولر کا خرچہ پورا ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles