اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ماضی کی غلط پالیسیوں سے صنعت کو نقصان پہنچا: ہارون اختر

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہورنیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے کہا ہے کہ ماضی کی غلط پالیسیوں کے باعث ملکی صنعت کو نقصان پہنچا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا لاہور چیمبر کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیرِاعظم کاروباری شخصیات کے مسائل کو سمجھتے ہیں،جلد بہترحل دیا جائے گا، وزیرِ اعظم تاجروں کے لیے بہترین اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات سے بیرونی سرمایہ کاری پاکستان آرہی ہے، پالیسی ریٹ میں بھی نمایاں کمی آئی ہے، ملکی بہتری کیلئے طویل مدتی پالیسیاں بنا کر ان پر عمل کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے