اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج گورنر ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس کی میزبانی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کریں گے ۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ، ندیم افضل چن اور قاسم گیلانی شریک ہوں گے جبکہ اسحاق ڈار، رانا ثنا ءاللہ ، مریم اورنگزیب اور سعد رفیق مسلم لیگ ن کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی صوبائی اتھارٹیز میں نامزدگیاں، ترقیاتی فنڈز، بیوروکریسی میں تبادلوں کے معاملات حکومت کے سامنے رکھے گی، حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کے شکوے دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles