اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کا صنعتی شعبے کی پیداوار مانیٹر کرنے کا فیصلہ

14 Mar 2025
14 Mar 2025

(لاہورنیوز) ایف بی آر کا صنعتی شعبے کی پیداوار مانیٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ایف بی آر کے مطابق اشیاء کی پیداوارکی الیکٹرانک ویڈیو نگرانی کی جائے گی، ویڈیو نگرانی کیلئے ڈیجیٹل آئی سافٹ ویئر نصب کیا جائے گا۔سینٹرل کنٹرول یونٹ ایف بی آر کو رئیل ٹائم ڈیٹا فراہم کرے گا پیداواری ریکارڈ کا تجزیہ کرکے قانونی کاروائی کی جا سکے گی، مانیٹرنگ کے بغیر مال فیکٹری سے نہیں نکل سکے گا، کاروباری احاطے میں پروڈکشن مانیٹرنگ سامان نصب کیا جائے گا، نگرانی کا سازوسامان لائسنسن یافتہ مجاز وینڈر کے ذریعے نصب ہوگا۔

ایف بی آر کا مزید کہنا تھا مجاز وینڈر نصب ٹیکنالوجی کو وقتا فوقتاََ اپ گریڈ کرے گا، ایف بی آر نگرانی کا سامان نصب کرنے کی فیس چارج کرنے کا مجاز ہوگا، دوسری جانب ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے