
13 Mar 2025
(ویب ڈیسک) رواں ماہ 14 مارچ کو الحمرا میں ہونیوالا پنجابی کلچر میلہ ملتوی کر دیا گیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب و ثقاقت عظمیٰ بخاری نے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات کے پیش نظر فیسٹیول کو ملتوی کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا بلوچستان میں ٹرین سانحہ اور احترام رمضان کے پیش نظر فیسٹیول ملتوی کیا گیا، اب پنجابی کلچر فیسٹیول 14 اپریل کو منعقد کیا جائے گا۔