اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریکوڈک آپریشن کا آغاز 2028 میں ہوجائے گا: او جی ڈی سی ایل

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(لاہورنیوز) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ ریکوڈک آپریشن کا آغاز 2028 میں ہوجائے گا ، ریکوڈک منصوبے سے معدنی برآمدات سالانہ 3 ارب ڈالر کو چھو جائے گی۔

او جی ڈی سی ایل کے مطابق ملک میں موجود معدنی ذخائر کا رقبہ تقریباً 6 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے، پاکستان منزلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز 8 اور 9 اپریل کو ہوگا۔پاکستان منزلز انویسٹمنٹ فورم میں عالمی سرمایہ کار اور پالیسی ساز اداروں کے نمائندگان شرکت کریں گے، حکومت کی منرل پالیسی 2025 عالمی سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول پیدا کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے