اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(لاہورنیوز)پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈراموں سے عروج پانے والی مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے لیکن ان کا منفرد انداز اور خوبصورت اداکاری آج بھی ذہنوں پر نقش ہے۔

پر وقار،بارعب اورشاہانہ انداز کے کرداروں کی بات ہوتوطاہرہ واسطی کی یاد تازہ ہو جاتی ہے، 1944 میں سرگودھا میں پیدا ہونے والی طاہرہ واسطی نے سعادت حسن منٹو کےناول سے ماخوذ ڈرامے "جیب کترا "سےشہرت کا سفر شروع کیا، ان کے مشہور ڈراموں میں افشاں،دلدل جانگلوس ، کشکول ،شاہین اور ٹیپو سلطان شامل ہیں۔

طاہرہ واسطی نے نہ صرف کئی دہائیوں تک ادکاری کی بلکہ مصنفہ کےطورپر بھی خود کو منوایا،بطور لکھاری کالی دیمک اور بندگلی ڈرامے سے شہرت پائی، کئی ڈراموں میں ناموراداکارہ طاہرہ واسطی نے چار دہائیوں تک فن کی خدمت کی۔11 مارچ 2012 کو طاہرہ واسطی 68سال کی عمر میں دنیا سے کوچ کر گئیں لیکن آج بھی وہ اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles