اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بلاول بھٹو سے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد کی ملاقات

11 Mar 2025
11 Mar 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے چیئرمین عاطف اکرام نے وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد نے کاروباری طبقے کے مسائل سے آگاہ کیا، بلاول بھٹو زرداری نے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد کو تاجر برادری کے مسائل کے حل میں مثبت کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور تاجر رہنماؤں کے درمیان فیڈریشن اور چیمبر کے امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

وفد کے شرکاء میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کے گروپ لیڈر مومن علی ملک اور وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت کے نائب صدر ذکی اعجاز شامل تھے، آئل اینڈ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر طارق محمود اور ملک سہیل بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے