اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، عوام کو مشکلات کا سامنا

11 Mar 2025
11 Mar 2025

(لاہور نیوز) چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس سے عوام کو مزید مشکلات کا سامنا ہے۔

50 کلوگرام چینی کا تھیلا 8400 روپے سے بڑھ کر 8450 روپے تک پہنچ گیا۔ پرچون فروشوں کو چینی 169 روپے فی کلوگرام کے حساب سے پڑنے لگی ہے، جس سے شہر میں چینی کی قیمت 180 روپے فی کلوگرام تک تجاوز کر گئی ہے۔

شہریوں نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب، شوگر مالکان ماڈل بازاروں میں سستی چینی فراہم کر کے اوپن مارکیٹ سے قیمتوں میں اضافہ پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عوامی ردعمل کے بعد حکومت کے لیے قیمتوں کو قابو میں رکھنے کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے