اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک حادثات سمیت مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

10 Mar 2025
10 Mar 2025

(ویب ڈیسک) شہر لاہور میں ٹریفک حادثات سمیت مختلف واقعات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق ہنجروال میں ٹریفک حادثےمیں 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہوا، داتا دربار گیٹ نمبر 5 کے قریب 60 سالہ بزرگ شہری فٹ پاتھ کنارے مردہ حالت میں ملا، شاہدرہ ٹاؤن کے علاقہ میں 30 سالہ نامعلوم نشے سے عادی افراد کی لاش ملی۔

 ترجمان  نے بتایا کہ اچھرہ میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا 45 سالہ شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا، چونگی امر سدھو  میں 30 سالہ نامعلوم شخص فٹ پاتھ کنارے مردہ حالت میں ملا ۔

 اسی طرح نواز شریف انٹرچینج کے قریب سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد  ہوئی، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی شناخت نہ ہو سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے