اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 308.24 قیمت فروخت : 308.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 360.61 قیمت فروخت : 361.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.32 قیمت فروخت : 173.63
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.38 قیمت فروخت : 199.73
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.76 قیمت فروخت : 74.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 315700 دس گرام : 270700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 289390 دس گرام : 248140
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3161 دس گرام : 2713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیانیلم منیر نے شدی کے بعد شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے؟اداکارہ نےحقیقت سے پردہ اٹھا دیا

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(ویب ڈیسک) اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

سوشل میڈیا پر خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کے بعد سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔تاہم نیلم منیر نے ان افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے ان کی تردید کر دی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنے کام سے بےحد پیار کرتی ہیں اور اسے جاری رکھے ہوئی ہیں۔ 

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’مجھ سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں اس لئے میں خود ان غلط افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے انہیں پھیلنے سے روکنا چاہتی ہوں۔ جی ہاں میری شادی ہو چکی ہے اور میں شوبز نہیں چھوڑ رہی‘۔

نیلم نے مزید لکھا کہ ’اداکاری میرا جنون ہے اور میں ایسی چیز کیسے چھوڑ سکتی ہوں؟ جس سے مجھے بےحد پیار ہے، خدا آپ کا بھلا کرے‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles