اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی سدرن گیس اور جے جے وی ایل کے مابین معاہدہ، سٹاک ایکسچینج کو خط ارسال

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(لاہورنیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی اور جام شورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے، سوئی سدرن گیس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دے دی گئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا کہ جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ سے معاہدے کی منظوری 6 مارچ کو سوئی سدرن بورڈ اجلاس میں دی گئی ، گیس کی ترسیل اور پروسیسنگ کیلئے جے جے وی ایل معاہدہ اشتراک پر مبنی ہوگا۔

متن میں مزید یہ بھی کہا گیا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی بورڈ شرائط و ضوابط کے جائزے کے بعد معاہدے کی حتمی منظوری دے گا، دونوں کمپنیاں معاہدہ توانائی کی طلب و رسد کے مسائل کو ختم کردے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے