اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہر جنگ آپ کو مضبوط بناتی ہے: انجلین ملک

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(ویب ڈیسک) معروف ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنفہ اور اداکارہ انجلین ملک نے کہا ہے کہ ہر جنگ آپ کو مضبوط بناتی ہے۔

ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنفہ اور اداکارہ انجلین ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں ان کا حوصلہ واضح طور پر بلند دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی نئی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا ہے کہ ان کی 3 کیمو تھیراپیز ہو چکی ہیں۔

انجلین ملک نے لکھا ہے کہ 3 کیمو ہو چکی ہیں، اب بھی مضبوط کھڑی ہوں، قوت ارادی اور طاقت ہمیشہ آپ کو جیت کی جانب لے جاتی ہے، ہر جنگ آپ کو مضبوط بناتی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل نامور اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک نے کینسر میں مبتلا  اپنے جیسےمریضوں کی حوصلہ افزائی بھی کی تھی، انجلین ملک نے فیشن شو کے دوران پراعتماد انداز میں فیشن ایبل لباس کے ساتھ جیولری پہن کر ریمپ واک کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے