اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.60 قیمت فروخت : 38.67
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 319.46 قیمت فروخت : 320.03
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.10 قیمت فروخت : 373.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.15 قیمت فروخت : 179.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.77 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.82 قیمت فروخت : 74.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.12 قیمت فروخت : 919.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 359700 دس گرام : 308400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329723 دس گرام : 282698
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3470 دس گرام : 2978
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وینا ملک کا شہریار چوہدری سے کیسا رشتہ ہے؟اداکارہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل وینا ملک اپنے دیرنہ دوست شہریار چوہدری سے ان کے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر بول پڑیں۔

حال ہی میں اداکارہ وینا ملک ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت شوبز سے جڑے موضوعات پر کُھل کر بات کی۔ پروگرام میں شریک ایک خاتون نے اداکارہ سے شہریار چوہدری سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ شہریار سے ان کی بات چیت انسٹاگرام پر میسجز کے ذریعے ہوئی تھی تاہم وہ انکے دوست نہیں ہیں ان کا شہریار چوہدری کے ساتھرومانس‘ کا رشتہ ہے۔

وینا ملک نے واضح کیا کہ انہوں نے تاحال شہریار چوہدری سے شادی نہیں کی ہے۔ شادی کب ہوگی؟ اس سوال پر وینا نے کہا کہ میں شادی کو لے کر اب بھی کنفیوز ہوں مگر ابھی شادی کا ارادہ نہیں ہے۔ 

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ صاف گو ہیں اور حسن پرست بھی ہیں وہ چاہتی ہیں کہ ان کا قد اگر 5.5 ہے تو ان کے شوہر کا قد 6 فٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ اچھی زندگی گزارنے کیلئے اچھے مرد کا ساتھ بےحد ضروری ہے اس لئے اپنے لئے ایک اچھا مرد تلاش کریں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles