اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.55 قیمت فروخت : 38.62
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 323.84 قیمت فروخت : 324.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.33 قیمت فروخت : 377.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.58 قیمت فروخت : 180.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.29 قیمت فروخت : 203.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.00 قیمت فروخت : 2.01
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.83 قیمت فروخت : 74.97
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.97 قیمت فروخت : 77.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.36 قیمت فروخت : 919.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360700 دس گرام : 309200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330639 دس گرام : 283431
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3452 دس گرام : 2962
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

5، 6 سال سے 5 وقت نماز کی پابندی کرتا ہوں: زاہد احمد

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکار و ماڈل زاہد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ چھ سال سے پانچ وقت نماز کی پابندی کر رہے ہیں۔

زاہد احمد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے روحانی شخصیت ہونے، جنات کے اثرات، نجی و پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔

اداکار نے بتایا کہ مجھے ایک بار احساس ہوا کہ میں اس دنیا میں بہت زیادہ کھو چکا ہوں، اس دنیا میں آنے کا مقصد بہت بڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس دنیا میں صرف کما کر، بل ادا کر کے نہیں چلے جانا ہے، زندگی کے اور بھی بہت سارے مقاصد اور ہمارے فرائض بھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles