اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 328400 دس گرام : 281600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 301031 دس گرام : 258131
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3554 دس گرام : 3050
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

15 پر کی گئی شکایات کیلئے ٹریکنگ سسٹم متعارف

04 Mar 2025
04 Mar 2025

(ویب ڈیسک) سیف سٹی کا ون فائیو کی کالزپر عملدرآمد کیلئے اہم اقدام، جدید سہولت کیلئے 15 ہیلپ لائن پر کی گئی شکایات کیلئے ٹریکنگ سسٹم متعارف کروا دیا۔

اب جدید ٹریکنگ پورٹل کے ذریعے شہری اپنی ون فائیو پر شکایات کی پیش رفت باآسانی ٹریک کر سکتے ہیں، 15 ہیلپ لائن پر کی گئی شکایات کیلئے ٹریکنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

ابتدائی طور پر ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن، چائلڈ سیفٹی کی شکایات کا فوری فالو اپ ممکن ہو گا۔

سیف سٹیز حکام کا کہنا ہے کہ 15 ہیلپ لائن پر کال کے بعد درخواست گزار کو یوزر نیم اور پاسورڈ میسج میں بھیجا جائے گا، درخواست گزار مطمئن نہ ہوں تو فیڈ بیک بھی درج کروا سکتے ہیں،شہری فوری مدد اور شکایات کے حل کے لئے ٹریکنگ پورٹل کا استعمال کر سکتے ہیں۔

 15 کالز پر بروقت عملررآمدکے لئے ویڈیو کالز،کالر لوکیشن اور کانفرنس کال کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles