اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی پسند نہیں: سدرہ خان

04 Mar 2025
04 Mar 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل سدرہ نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پوری قومی کرکٹ ٹیم میں سے ایک کھلاڑی بھی پسند نہیں ہے۔

اداکارہ سدرہ نیازی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی میزبان کی جانب سے پوچھے گئے دلچسپ سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بس یہ کہنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے بہت مایوس کیا ہے۔

مزید سوالات پرمعروف اداکارہ نے بتایا کہ میری پسندیدہ اداکارہ وماڈل صبا قمراوراداکاروں میں فواد خان اور فہد مصطفیٰ ہیں۔

انہوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو پسند کرنے کی کوئی نہ کوئی وجہ ہونی چاہیے، بلاوجہ کیسے پسند کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles