اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قلات: سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار شہید، چار زخمی

03 Mar 2025
03 Mar 2025

(لاہور نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات کی مین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، حملے میں ایک اہلکار شہید چار زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے میں ونگ کمانڈر محفوظ رہے جبکہ حملے میں نائیک عطا اللہ شہید، سپاہی وکیل ودیگر زخمی ہوئے، دھماکہ مغل زئی کے علاقے میں ہوا۔

حملے کے بعد سکیورٹی فورسز  نے علاقے کو گھیرے میں  لے لیا جبکہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے، دوسری جانب ڈپٹی کمشنر قلات نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکہ خود کش تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے