اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان میں گزشتہ ماہ دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ

03 Mar 2025
03 Mar 2025

(ذیشان یوسفزئی) رواں سال ماہ فروری میں ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق سال 2025 کے پہلے دو مہینوں میں عسکریت پسندوں نے ملک بھر میں 153 حملے کئے، گزشتہ ماہ فروری میں ملک بھر میں دہشتگردی کے 79 واقعات ہوئے، دہشتگرد حملوں میں 55 شہری اور 47 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، حملوں کے دوران 81 سکیورٹی اہلکار اور 45 شہری زخمی ہوئے۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 156 خوارج جہنم واصل ہوئے، سکیورٹی فورسز  نے 20 دہشتگردوں کو زخمی اور 66 کو گرفتار کیا، گرفتار دہشتگردوں میں سے 50 کا تعلق سابقہ فاٹا سے تھا۔

دہشت گردانہ کارروائیوں میں بلوچستان سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا، بلوچستان میں 32 حملے ریکارڈ کئے گئے جن میں مجموعی طور پر 56 افراد مارے گئے، قبائلی اضلاع میں دہشت گردوں نے 21 حملے کئے، خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں دہشت گردی کے 23 حملے ریکارڈ کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles