اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 9 سال مکمل

03 Mar 2025
03 Mar 2025

(لاہور نیوز) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 9 سال مکمل ہو گئے۔

بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری پاکستانی سکیورٹی اداروں کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے، کلبھوشن یادیو کی گرفتاری  نے پاکستانی اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت کو اجاگر کیا، بھارت کے چہرے سے امن کے دعوؤں کا نقاب بھی اتر گیا۔

بھارتی بحریہ کے افسر کلبھوشن کو’’را‘‘ نے 2013ء میں دہشت گردی کا ٹاسک دیا، کلبھوشن کے اعترافات، دستاویزات اور ثبوتوں  نے بھارت کے ایجنڈے کو بے نقاب کیا، بھارتی دہشت گرد کو 2016ء میں بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے پکڑا گیا تھا۔

ملزم حسین مبارک پٹیل کے نام سے ایران کے راستے پاکستان آیا، کلبھوشن کا مشن پاکستان میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کو ہوا دینا تھا، ملزم سی پیک کو نقصان پہنچانے، کراچی میں فرقہ ورانہ فسادات اور سندھ میں دہشت گردی کی وارداتیں بھی کرواتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles