اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارٹی کی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتے: کامران مرتضیٰ

02 Mar 2025
02 Mar 2025

(لاہور نیوز) رہنما جے یو آئی (ف) کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پارٹی کی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’ ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ہم  نےتحریک انصاف سے کچھ نہیں مانگا، ابھی تک اپوزیشن کا اتحاد موجود نہیں ہے، جب تک ہماری پارٹی اجازت نہیں دے گی پی ٹی آئی کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتے۔

رہنما جے یو آئی (ف) کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا موقف مولانا فضل الرحمان کے سامنے رکھیں گے، اپوزیشن الائنس کی سربراہی سے متعلق بھی کچھ نہیں پوچھا، صرف سربراہی مسئلے کا حل نہیں ہوتی۔

کامران مرتضیٰ کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنی جماعت بارے جو مرضی فیصلہ کر سکتی ہے، ابھی تک ہم اتحاد کا حصہ نہیں اس لیے رائےنہیں دے سکتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles