اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ میں پولیس کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ درج

02 Mar 2025
02 Mar 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے چوہنگ میں پولیس کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں قتل اور ڈکیتی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

ایف آئی آر میں لکھا گیا کہ ہیڈ کانسٹیبل قربان علی نے سفاری پارک کے قریب ایک شخص کو لفٹ دی، نامعلوم شخص نے ایک فائر زمین پر مارا جس سے موٹر سائیکل گر گئی، ملزم نے دوسرا فائر ہیڈ کانسٹیبل کے سینے میں مارا جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔

فائرنگ کے بعد ملزم مقتول کی موٹر سائیکل سمیت دیگر سامان چھین کر فرار ہوگیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

یاد رہے گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل قربان علی کو سفار ی پارک کے قریب قتل کردیا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles