اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کھجوروں کی فروخت میں تیزی

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(لاہور نیوز) رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کھجوروں کی فروخت میں تیزی آ گئی، شہریوں نے سحر و افطار کیلئے کھجوریں خریدنا شروع کر دیں۔

رمضان المبارک میں کھجور کے بغیر افطار دستر خوان نامکمل سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ماہ مبارک کے قریب آتے ہی شہری کھجور کی خریداری کا تردد کرتے ہیں۔

ایرانی، سعودی اور پاکستانی کھجوروں سمیت دیگر مختلف اقسام کی کھجوروں سے دکانیں سج چکیں ہیں، شہریوں  نے بھی دکانوں اور مارکیٹوں کا رخ کر لیا۔

بازار میں تیزی دیکھ کر دکان دار بھی مرضی کے دام وصول کرنے لگے، ان کا کہنا ہے کام میں تیزی ضرور ہے لیکن منڈی سے ریٹ تیز ملنے کی وجہ سے مہنگائی ہے۔

لاہور کے بازاروں میں شریفہ کھجور ایک ہزار سے 12 سو روپے کلو، ایرانی کھجور 480 ، مضافاتی کھجور 800 جبکہ عجوہ کھجور 32 سو سے 5 ہزار روپے کلو مل رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے