اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان ریلویز کی رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی

28 Feb 2025
28 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ریلویز انتظامیہ نے رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی۔

نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ریزرویشن دفاتر صبح کی شفٹ 7 بج کر 30 منٹ سے  لے کر 12 بج کر 30 منٹ تک ڈیوٹی پر موجود ہو گی۔

شام کی شفٹ دوپہر 12 بج کر 30 منٹ سے  لے کر شام 5 بج کر 30 منٹ تک کام کرے گی، جمعہ کے روز 12 بج کر 30 منٹ سے  لے کر دوپہر 2 بجے تک نماز جمعہ کا وقفہ ہو گا۔

تمام ریزرویشن دفاتر جہاں سنگل شفٹ کام کرتی ہے وہاں اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، یہ اوقات کار 15 رمضان المبارک تک لاگو ہوں گے، اس کے بعد تمام ریزرویشن دفاتر اپنے پرانے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے