اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن کورٹ: 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

28 Feb 2025
28 Feb 2025

لاہور (محمد اشفاق) سیشن کورٹ لاہور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے مجرم دلاور علی کو سزا کا حکم سنایا، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بچی کو اینٹیں ماری گئیں جس سے بچی کی بائیں آنکھ ضائع ہو گئی تھی۔

عدالت کی جانب سے بچی کی آنکھ کا علاج سرکاری اخراجات پر کرنے کا حکم بھی دیا گیا، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر حمیرا اعجاز  نے ملزم کیخلاف شہادتیں پیش کیں۔

تھانہ نشتر کالونی میں 2020 میں مقدمہ اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت درج ہوا تھا، دوران سماعت پراسیکیوٹر  نے کہا کہ ملزم کے خلاف تمام تر شواہد موجود ہیں، ملزم کے خلاف چودہ گواہ پیش کئے گئے، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد سرکاری گواہان کی گواہی کی روشنی میں سزا کا حکم سنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles