اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان میں جمہوریت کی درجہ بندی میں مزید کمی

28 Feb 2025
28 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان میں جمہوریت کی درجہ بندی میں مزید کمی ہو گئی۔

اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جمہوریت کی درجہ بندی 3.25 سے کم ہو کر 2024 میں 2.84 رہ گئی۔

رپورٹ میں عام انتخابات 2024 کے دوران پُر تشدد واقعات اور سیاسی عدم استحکام کو اس کمی کی بڑی وجوہات قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 8 فروری 2024 کے انتخابات کے دوران ملک میں پُر تشدد واقعات پیش آئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات سے قبل ایک سیاسی رہنما کو جیل بھیجنے سے بھی جمہوری عمل مزید متاثر ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے