اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ ، اسلحہ کے زور پر 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی

28 Feb 2025
28 Feb 2025

(لاہور نیوز) بادامی باغ کے علاقے میں 40 لاکھ روپے ڈکیتی کی واردات ہو گئی۔

 تین ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوہے کے گودام میں داخل ہوئے، گودام کے مالک اور دیگر ملازمین کو یرغمال بنانے کی فوٹیج بھی منظرعام پر آ گئی۔

گودام کے مالک کے مطابق ڈاکو ڈکیتی کے دوران 40 لاکھ روپے نقدی، موبائل فون اور اسلحہ بھی لے کر فرار ہو گئے، ایک ڈاکو گرفتار کیا لیکن پولیس کی ناقص تفتیش سے لوٹی رقم واپس نہیں مل سکی، واردات کی فوٹیج ہونے کے باوجود پولیس الٹا ہماری ہی تفتیش کر رہی ہے۔

ایس پی سی ٹی کے مطابق ایک ڈاکو کو گرفتار کیا ہے جبکہ دو ڈاکو فرار ہیں، گودام مالک کے ملازم کے بھائی نے ساتھیوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی ہے، ملزم سے دو لاکھ روپے اور پستول برآمد کی ہے، لوٹی گئی رقم فرار ہونے والے ڈاکوؤں کے پاس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles