اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحۂ 9 مئی کے مقدمات پر سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی

27 Feb 2025
27 Feb 2025

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں سانحۂ 9 مئی کے مقدمات پر سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سانحۂ 9 مئی سے متعلق مقدمات پر سماعت ہوئی۔

دوران سماعت ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ کچھ اضافی ریکارڈ پیش کرنا چاہتے ہیں، ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، چیف جسٹس پاکستان  نے ریمارکس میں کہا کہ آئندہ ہفتے نہیں اگلے ہفتے سماعت کریں گے۔

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی استدعا پر مقدمات پر سماعت 2 ہفتے کے لئے ملتوی کر دی گئی۔

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا کیس بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا گیا جبکہ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ سمیت دیگر ملزمان کے مقدمات کی سماعت بھی ملتوی کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے