اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان کا نظام عالمی سطح پر مذاق بن چکا ہے: فہمیدہ مرزا

26 Feb 2025
26 Feb 2025

(لاہور نیوز) جی ڈی اے رہنما فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام عالمی سطح پر مذاق بن چکا ہے۔

اپوزیشن کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا ملک میں غلامی کی نشانیاں ختم کرنا ہوں گی، میڈیا کو آزاد ہونا ہو گا۔

انہوں  نے کہا کہ اس کانفرنس کے لئے راستے روکے گئے، ہم مسائل کا حل نکالنا چاہتے ہیں، میں پاکستان پارٹی کی ہوں، ملکی ادارے کو مضبوط کرنا ہو گا چاہے وہ فوج ہو یا عدلیہ۔

جی ڈی اے رہنما  نے مزید کہا کہ سب کو نظر آ رہا ہے ایوان کون چلا رہا ہے؟ نوجوان مایوس ہو رہے ہیں، بین الاقوامی سطح پر ہم مذاق بن گئے ہیں، خدارا! ملک کے حال پر رحم کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے