اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شمع سٹاپ مین فیروزپور روڈ پر ٹرک بے قابو ہو کر دکانوں میں گھس گیا

26 Feb 2025
26 Feb 2025

(لاہور نیوز) شمع سٹاپ مین فیروزپور روڈ پر ٹرک بے قابو ہو کر دکانوں میں گھس گیا۔

حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا، پان شاپ منہدم جبکہ متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا، حادثے کے باعث ہزاروں روپے مالیت کا سامان ٹوٹ پھوٹ گیا، واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔

دوسری جانب مسلم ٹاؤن فلائی اوور پر گتوں سے بھرے ٹرک کی بریک فیل ہونے پر ٹرک میٹرو بس کے جنگلے سے ٹکرا گیا جس سے جنگلے کو نقصان پہنچا، حادثے کے باعث فیروزپور روڈ پر ٹریفک روانی متاثر ہوئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے