اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈاکٹر کو اغوا کرنے کا الزام، لاہور پولیس کے 3 اہلکار گرفتار

25 Feb 2025
25 Feb 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے تھانہ ماڈل ٹاؤن کے 3 اہلکاروں کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اہلکاروں پر ایک ڈاکٹر کو اغوا کر کے 5 لاکھ روپے بھتہ لینے کا الزام ہے جس پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں کانسٹیبل وقاص، نفیس اور کانسٹیبل آصف شامل ہیں جبکہ 2 ملزمان رانا قربان اور عدنان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ 

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ملزمان  نے 9 فروری کو ڈاکٹر مختار کو گھر سے اغوا کر کے 5 لاکھ تاوان وصول کیا تھا، گرفتار اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

ڈی آئی جی کے مطابق 11 ماہ میں 330 سے زائد اہلکاروں کا محکمانہ احتساب کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے