اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوری کے شبے میں 2 رکشہ ڈرائیور بھائیوں کا اغوا اور بہیمانہ تشدد

25 Feb 2025
25 Feb 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے راوی روڈ پر 5 افراد نے سامان چوری کر نے کے شبے میں 2 رکشہ ڈرائیور بھائیوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

ترجمان سٹی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو شبہ تھا کہ رکشہ ڈرائیور بھائی راوی روڈ کی سبزی منڈی میں ان کا فروٹ چوری کر رہے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان رکشہ چلانے والے دونوں بھائیوں کو اٹھا کر اپنے گودام میں لے گئے اور ڈنڈوں سے ان پر تشدد کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں نواز، عاطف، حسنین اور آصف شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے