اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا '' مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" متعارف کرانے کا فیصلہ

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے "مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" متعارف کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔

"مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" سے شعبہ صحت کے 19 اہم ٹاسک پورے ہوں گے" مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز" کے ذریعے صحت سے متعلق امور پر مربوط ٹاسک پورے کیے جائیں گے۔

پنجاب بھر میں آؤٹ سورسنگ کے ذریعے مزید 20ہزار ہیلتھ انسپکٹرزکی خدمات حاصل کی جائیں گی، لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کو بھی "مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" سے منسلک کر دیا جائے گا، 39ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز" مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز  فورس کا حصہ ہونگی۔

"مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسز"کی ورک فورس مجموعی طورپر تقریبا ً60ہزارسے زائد پر مشتمل ہوگی ، پولیو سمیت دیگر ویکسی نیشن کی ذمے دار بھی کمیونٹی ہیلتھ سروسز ہی ہوگی ،مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسزکے ذریعے مریضوں کا مستند ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کمیونٹی ہیلتھ سروسزسے متعلق جامع پلان طلب کرلیا اور مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسزکو فعال کرنے کیلئے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے